اقبال ٹائون میں راہگیر خاتون ویگن کی ٹکر لگنے سے جاں بحق
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ کھنہ کے علاقے اقبال ٹائون میں راہگیر خاتون و یگن کی ٹکر لگنے سے جاں بحق ہوگئی پولیس کو عامر سلطان نے بتایا کہ میری والدہ رخسانہ بی بی پیدل جا رہی تھیں جنہیں ہائی ایس ویگن نمبرLES - 4101 نے ٹکر ماردی جس سے وہ جاں بحق ہوگئیں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
اپنے بیٹے کی ہم عمر نظر آنیوالی برطانوی خاتون
لندن (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کی پشپا دیوی اور چین کی لیو یلن کے بعد اب ایک ...
نفس کا امتحان
جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...
نقیب اللہ قتل کیس:رائو انوار واقعہ کا ذمہ دار قرار
سپریم کورٹ کی ہدایت پر تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سابق ایس ایس پی ...
اڈیالہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ صدر بیرونی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر ٹریکٹر ...
ٹرک کی ٹکر لگنے سے ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق دوسرا شدید زخمی
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سہالہ کے علاقے میں ٹرک کی ٹکر لگنے سے ...
وفاقی پولیس کی لیڈی کانسٹیبل ڈمپر کی ٹکر لگنے سے جاں بحق ہوگئیں
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی پولیس کی لیڈی کانسٹیبل ڈمپر کی ٹکر ...