مجلس عزا
لاہور (خصوصی نامہ نگار) معروف سیاسی و سماجی رہنما زوار حاجی مشکور حسین ہاشمی کی اہلیہ کی تیسری برسی پر 5جولائی کو دربار حضرت بی بی پاکدامنؒ میں مجلس عزا منعقد ہوگی جس سے ذاکر غلام عباس رتن، مولانا آغا مظہر حسین مشہدی، علامہ رائے مزمل حسین، عاصم عباس شمسی، شاہ نواز جعفری سمیت دیگر نامور علماءذاکرین خطاب کریں گے جبکہ بعدازاں نیاز حسین بھی تقسیم کی جائے گی۔