مرغی 183روپے کلو انڈے162روپے درجن Jul 30, 2021 | 10:40 10:40 AM, July 30, 2021 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 183روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت126روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت162روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک