محمد عبداللہ حمید گل 2 فروری کو نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گئے
راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی)تحریکِ جوانانِ پاکستان کے سیکرٹری جنرل داکٹر (صفحہ6 بقیہ34) عرفان اشرف نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ تحریکِ جوانانِ پاکستان کے چیئرمین محمد عبداللہ حمید گل صوبائی صدور اور مرکزی قائددین کے ہمراہ ملکی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر 2فروری2018 بروز جمعہ 3بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پریس کانفرنس کریں گے۔