لیاقت آباد پل پر سوزوکی ہائی روف جل گئی
کراچی( کرائم رپورٹر) لیاقت آباد پل پر سوزوکی ہائی روف جل کر تباہ ہوگئی۔ سوزوکی ہائی روف میں پیر کو علی الصبح مبینہ طور پر وائرنگ شارٹ ہونے سے آگ لگی تھی جس کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچا اور آگ پر قابو پالیا۔