جانبدار الیکشن کمشن کے ہوتے ہوئے شفاف انتخابات ممکن نہیں: زرقا سہروردی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات کے بارے میں دائر پٹیشن پر الیکشن کمیشن کا کو ئی حو صلہ افزا جوا ب مو صو ل نہیں ہو ا الیکشن کمیشن جب خو د ہی ’’ ووٹ کو عز ت دو‘‘ والوں کا حما یتی بن جائے تو پھر عوام کس کے دروازے پر د ستک دیں۔ الیکشن کمیشن جب تک غیر جانبدار کر دارادا نہیں کرے گا ملک میں شفاف انتخابات محض ایک خواب ہی ثابت ہو گا۔