کوسٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارجاںبحق
نارنگ منڈی (نامہ نگار) کالاخطائی روڈ پر کھنڈہ لدھیکے کے قریبکوسٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارجاںبحق بتایا جاتا ہے کہ دونوں افراد موٹر سائیکل پر لاہور سے نارووال جا رہے تھے کہ نارنگ منڈی کے علاقہ میں تیز رفتار کوسٹر کی ٹکر سے دونوں زخمی ہو گئے اور ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے دم توڑ گیا