قتل کیس کا اشتہاری گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ صدربیرونی پولیس نے قتل کیس میں کیٹیگری (اے) کا اشتہاری گرفتارکرلیاایس ایچ اوملک اللہ یار نے اشتہاری وقاص بٹ کوگرفتارکرلیاجو سال 2015ء سے صدربیرونی پولیس کو اڈیالہ روڈ گلشن آباد کے قریب محمد ظہیر نامی شخص کو کاروباری تنازعہ پرقتل کرنے کے کیس میں مطلوب تھا ۔