لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی وزیر خزانہ و پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تنویر اشرف کائرہ نے کہا ہے کہ توانائی بچت پلان میں اکتوبر تک توسیع کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا گیا اس پلان پر عملدرآمد سے 1500میگا واٹ بجلی کی بچت ہورہی ہے ۔انہوںنے کہاکہ توانائی بچت پلان پر چاروں صوبوں نے بھرپور انداز میں عمل کیا ہے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024