لاہور (کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے رمضان سے چند روز قبل یوٹیلٹی سٹورز پر ایک کلو یوٹیلٹی گھی اور ایک لیٹر یوٹیلٹی کوکنگ آئل کی قیمت میں 3 روپے اضافہ کر دیا ہے جس سے اس کا ریٹ 114 روپے سے بڑھ کر 117 روپے ہو گیا ہے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024