ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے 30 ایڈیشنل سیشن اور سول ججز کو بحال کردیا
لاہور(وقائع نگار خصوصی)ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس انتظامی کمیٹی کی سربراہی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ یاور علی نے کی انتظامی کمیٹی میں اہم فیصلے کئے گئے انتظامی کمیٹی نے معطل کئے گئے مجموعی طور پرتیس ایڈیشنل سیشن اور سول ججز کو بحال کر دیا۔ذرائع انتظامی کمیٹی نے سات سول ججز کی انکوائریاں جسٹس عاطر محمود کو بھجوا دیں۔ذرائع انتظامی کمیٹی نے سول جج کے انٹرویو میں فیل ہونے والے پانچ سول ججز کو اضافی نمبر دے کر پاس کر دیا۔