ایم کیوایم لندن کے رہنما واسع جلیل نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیوایم لندن کے سابق ترجمان اور رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ایم کیوایم لندن کے سابق ترجمان اور رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے امریکا سے بیان جاری کیا ہے کہ ان کا کسی سیاسی یا مذہبی جماعت سے کوئی تعلق نہیں اور مستقبل میں بھی کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گے۔
واسع جلیل