عرس مبارک Sep 28, 2021 8:50 AM, September 28, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ شاہ جمال (نامہ نگار) درسگاہ حضرت بابا صالح نوری حضوری رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کی تقریبات جاری ہیں۔ رات گئے منعقدہ محفل سماع میں مرکزی چئیرمین پاکستان یوتھ ویلفیئر ٹرسٹ راشد عبدالقادر اورسردار نعمان حمید ڈوگر سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+