شیخوپورہ(نامہ نگار)بورڈ آف ریونیو پنجاب نے ہدایت جاری کی ہے کہ فوری طور پر ایسے رجسٹریشن برانچ کے کلرکوں کو تبدیل کردیا جائے جو تین برس سے ان برانچوں میں کام کررہے ہیں، ذرائع نے بتایا ہے کہ بورڈ آف ریونیو نے تمام ڈسٹرکٹ کلکٹروں سے اس بات کا سرٹیفکیٹ بھی طلب کرلیا ہے کہ وہ ایسے رجسٹری کلرکوں کو تبدیل کرچکے ہیں جن کا ان برانچوں میں تعیناتی کا عرصہ تین برس ہوچکا ہے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024