کراچی میں مکان سے جھلسی ہوئی نعش برآمد ہوئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں مکان سے ایک شخص کی جھلسی ہوئی نعش ملی ہے، نعش نارتھ کراچی سیکٹر 9 میں واقع مکان سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے نعش معائنے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی ہلاکت گھر میں آگ لگنے سے ہوئی، جھلس کر مرنے والا شخص اپنے بھائی کے ہمراہ رہائش پذیر تھا۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024