کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہوٹل کی تعمیر کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کو دینے پر سی ڈی اے کو دوبارہ نوٹس
کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہوٹل کی تعمیر کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کو دینے پر سی ڈی اے کو دوبارہ نوٹس
لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہوٹل کی تعمیر کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کو دینے کے خلاف دائر درخواست پر سی ڈی اے کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزارکمپنی کے وکیل علی نے بتایا کہ چھ سو کروڑ کے منصوبے کو حاصل کرنے کے لئے تعمیراتی کمپنی نے غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کئے جو قومی خزانے پر بوجھ ہے۔