خود مختار ہائیکورٹ علیحدہ صوبہ کیلئے وکلاء کی ہڑتال‘ مقدمات کی سماعت متاثر
ملتان (سپیشل رپورٹر) ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے علیحدہ صوبہ اورخود مختار ہائیکورٹ کے مطالبات کیلئے گزشتہ روز ہڑتال کی گئی اور وکلائ مقدمات کی پیروی کے لئے عدالتو ں میں پیش نہیں ہو ئے جس کی وجہ سے بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے ۔