ظہیر اعوان کی ممتاز قادری کے مزار پر حاضری Mar 27, 2018 6:41 AM, March 27, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی راولپنڈی کے سابق جنرل سیکرٹری ظہیر احمد اعوان نے بہارہ کہو میں غازی ممتاز حسین قادری کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور ملک محمد بشیر اعوان سے ملاقات کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+