;مسلم لیگ نے سینیٹ الیکشن کیلئے پارٹی امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مارچ 2018 میں ہو نے والے سینیٹ الیکشن کے ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب کر لیں۔جمعہ کو مسلم لیگ (ن) کے ترجمان سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کے مطابق درخواستیں طلب کر لیں۔ سینیٹ ٹکٹ کے لئے درخواستیں27 جنوری سے3 فروری تک پاکستان مسلم لیگ (ن)کے اسلام آباد دفتر/ سیکریٹریٹ میں وصول کی جائیں گی۔
مسلم لیگ درخواستیں