مردہ گوشت کھلانے والے دو قصاب شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے
یزمان،بہاولپور ( نیو زرپو رٹر ،بیورو رپورٹ) یزمان کے نو احی چک اڈا 42 ڈی بی میںعبدالرحمن اور عبد المجید دو قصاب مردہ بکری کا گو شت فرو خت کر تے ہو ئے عوام کے ہتھے چڑ ھ گئے جنہو ں نے چھترو ل کے بعد پو لیس تھانہ صدر یزمان کے حوالے کردیا پو لیس اور مق امیویٹرنری ڈا کٹر خلیل احمد نے گو شت اپنے قبضہ میںلیکر ملزمان کے خلا ف کا روائی شروع کر دی ۔