پاکستانی قیدی بارے ہمدردی سے غور کیا جائیگا‘ انڈونیشیا کے صدر کی یقین دہانی
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) صدر مملکت ممنون حسین سے انڈونیشیا کے صدر کی ایوان صدر میں ملاقات‘ ملاقات کے دوران صدر ممنون حسین نے انڈونیشیا میں قید پاکستانی شہری ذوالفقار احمد کے بارے میں بھی بات کی جس پر انڈونیشیا کے صدر نے یقین دہانی کرائی کہ پاکستانی قیدی ذوالفقا احمد کے بارے میں ہمدردی سے غور کیا جائے گا۔
صدر یقین دہانی