فرمان قائد Feb 27, 2021 6:17 AM, February 27, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ جناب گاندھی کیوں یہ بات فخر یہ نہیں کہتے کہ ’’میں ہندو ہوں اور کانگرس کو ہندوئوں کی حمایت حاصل ہے‘‘ مجھے تو یہ کہنے میں کہ میں مسلمان ہوں‘ کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی۔(اجلاس مسلم لیگ ‘ لاہور۔23 مارچ 1940ء ) شیئر کریں: Share Tweet Google+