امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کا اشارہ دے دیا ۔۔۔ ایرانی حیرت انگیز قوم ہیں۔۔ حالات مناسب ہوئے تو آئندہ چند ہفتوں میں ایرانی صدر سے کچھ شرائط پر ملاقات ہو سکتی ہے۔نئےجوہری معاہدے پر مذاکرات کی کوشش کریں گے
دس سال سے زیادہ عرصے پر محیط معاہدہ ایران کے جوہری اور بیلسٹک میزائل تجربوں پر پابندی لگائے گا۔ جی سیون اجلاس کے بعدڈونلڈ ٹرمپ کا فرانسیسی صدر میکرون کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب.