سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قراراد پیش کی، قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا. قرارداد کے متن میں کہاگیا ہےکہ ہالینڈ میں اس سال کے آخر میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ ہو رہا ہے، کوئی بھی مسلمان توہین پیغمبر کو برداشت نہیں کر سکتا۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہےکہ حکومت پاکستان ہالینڈ کے سفارت خانے کو بلا کر اس پر احتجاج رکارڈ کرائے اور او آئی سی کا اجلاس بلا کر اس کی مذمت کی جائے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024