نائیجریا: فورسز سے جھڑپ 35 عسکریت پسند ہلاک، 156 گرفتار Sep 26, 2012 5:17 PM, September 26, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاگوس(آن لائن) نائیجیریا میں سکیورٹی فورسز اور بوکو حرام گروپوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 35 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔ فوج کے ترجمان نے بتایا کہ 156 کو گرفتار کر لیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+