ڈائریکٹر اسماعیل جیلانی ”چنبیلی“ کے نام سے فلم بنائیں گے Sep 26, 2012 5:06 PM, September 26, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم ڈائریکٹر اسماعیل جیلانی ”چنبیلی“ کے نام سے فلم بنا رہے ہیں جس کی شوٹنگ سیالکوٹ میں جاری ہے۔ فلم میں عثمان پیرزادہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+