وفاقی وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ کی رسم قل 27 اکتوبر بروز اتوار دن 10 بجے میاں چنوں میں ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، اراکین قومی اسمبلی زین قریشی اور ظہور حسین قریشی سمیت اہل خانہ و اعزاء و اقرباء مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے دعا کریں گے۔درایں اثناء کمشنر ملتان افتخار سہو اور آر پی او وسیم سیال ہفتے کو وزیر خارجہ کی آبائی رہائش گاہ میاں چنوںگئے اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور مرحومہ کی مغفرت اور بلندی ء درجات کیلئے دعا کی۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024