جی میل کا ’’انڈو سینڈ‘‘ متعارف: بھیجی گئی ای میل 30 سیکنڈ میں منسوخ کی جا سکتی ہے
نیو یارک (بی بی سی) جی میل نے ’انڈو سینڈ‘ متعارف کرایا ہے جس سے آپ 30 سیکنڈ کے اندر اندر بھیجی جانے والی ای میل کو منسوخ کر سکتے ہیں۔ پیٹر فلیمنگ پوچھتے ہیں کہ کیا یہ فیچر ایسی ای میلز کے بھیجنے کے بعد ہونے والے اس افسوس کو ختم کر دے گا جنہیں آپ واپس لینا چاہتے تھے۔