مکرمی! انتہائی بےچارگی مےں درخواست ہے کہ میڈیکل کالج مےں آخری سال مےں زیر تعلیم بچی کی ہوسٹل فیس مبلغ 76000/- ادا کرنے سے قاصر ہوں بقیہ تمام تر واجبات ادا کئے جا چکے ہےں (کچھ نوائے وقت ہی کے توسط سے) یہ آخری خرچہ ہے۔
م ا ص لاہور 0323-4282818
م ا ص لاہور 0323-4282818