مکرمی! میں محکمہ خزانہ کے ماتحت سکیل 14 میں بطور سب اکا¶نٹنٹ ڈسٹرکٹ اکا¶نٹس آفس شیخوپورہ میں تعینات ہوں سب اکا¶نٹنٹ کی پوسٹ اعلان شدہ تکنیکی پوسٹ ہے۔ جس کے لئے تکنیکی الا¶نس بھی اعلان شدہ ہے لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ مذکورہ الا¶نس ادا نہیں کیا جا رہا۔ لہٰذا جناب خادم اعلیٰ پنجاب اور وزیر خزانہ پنجاب سے گزارش ہے کہ فی الفور ایک انتظامی حکمانے کے ذریعے مذکورہ الا¶نس کی ادائیگی کی جائے۔
(محمد عاطف شیخ سب اکا¶نٹنٹ ڈسٹرکٹ اکا¶نٹس آفس شیخوپورہ 0313-6667585
(محمد عاطف شیخ سب اکا¶نٹنٹ ڈسٹرکٹ اکا¶نٹس آفس شیخوپورہ 0313-6667585