لاہور(اپنے نامہ نگار سے) مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب حمزہ شہباز کل ( جمعرات) احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔شہباز شریف کی حمایت مین مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں، اراکین اسمبلی اور کارکنوں کی عدالت میں آمد کا بھی امکان ہے.
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024