امریکہ : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 14 افراد ہلاک
واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ارنا نیوز کے مطابق زیادہ واقعات شمالی کیرولینا، میری لینڈ اور ورجینیا میں پیش آئے۔
، جن میں 14 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوئے۔