بھارت ریاست کرناٹک میں سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ حادثہ ضلع تمکور میں اس وقت پیش آیا جب ایک کار اور ٹریکٹر کا ٹکرا ہو گیا ۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ زخمی ہونے والے شخص کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دہی ہیں ۔
پی ٹی آئی کا پی اے سی کی سربراہی کے ساتھ مسخرہ پن۔
Apr 26, 2024