ملکہ برطانیہ کی زندگی پر پہلا ڈرامہ تیاری کے مراحل میں
لندن (بی بی سی اردو) برطانیہ کی آن لائن مووی ویب سائٹ ”نیٹ فلیکس“ 10 کروڑ پاو¿نڈ کی لاگت سے پہلا برطانوی ڈرامہ ”دی کراو¿ن“ تیار کر رہی ہے۔ یہ ڈرامہ ملکہ الزبتھ کی زندگی سے متاثر ہو کر بنایا گیا ہے۔ 2006 ءمیں فلم ’دی کوئین‘ کی کہانی لکھنے والے مصنف پیٹر مورگن نے ڈائریکٹر سٹیفن ڈالڈری کے ہمراہ اس ڈرامے کا سکرپٹ لکھا ہے۔