وزیراعلی پنجاب صوبائی کابینہ کے 40 ویں اجلاس کی صدارت کریں گے
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار لاہور میں صوبائی کابینہ کے 40 ویں اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں پچیس نکاتی ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
صوبائی وزراء ، وزیر اعلیٰ کے مشیران ، خصوصی معاونین ، چیف سکریٹری اور اعلی حکام اجلاس میں حصہ لیں گے۔