جائکا کے مشن کی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جاپانی ادارے جائکا کے مشن نے سماجی تحفظ کے لئے معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات کی جس میں جائیکا اور احساس پروگرام کے درمیان تعاون کے امکان پر بار چیت کی گئی ،مشن نے احساس پروگرام کی تعریف کی ،ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے مشن کو پروگرام کے اغراض ومقاصد سے آگاہ کیا ۔