چینی مین لینڈ پر پیر کے روز شنگھائی اور تھیانجن سمیت صوبائی سطح کے 23 علاقوں میں نوول کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔قومی صحت کمیشن نے منگل کے روز بتا یا کہ پیر کے روز وبا ءکے مرکز صوبہ ہوبے کے باہر کل 9 نئے مصدقہ مریض سامنے آئے ہیں۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024