خراب کپڑا واپس کرنے آئی خاتون پر تاجر کا تشدد Aug 25, 2017 5:11 AM, August 25, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نامہ نگار) مستی گیٹ کے علاقہ میں تاجرشہباز نے خراب کپڑا واپس کرانے کیلئے آنے والی 35سالہ خالدہ کو سر پر آہنی راڈ مار کر زخمی کر دیا۔ خاتون کے منہ پر تھپڑ بھی مارے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+