لاہور (سپورٹس رپورٹر) اگلے ماہ انگلینڈ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلی جانے والی فٹبال سیریز کے لئے پاکستانی نژاد برطانوی کھلاڑی عدنان کو قومی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ۔ فیصل اقبال ٹیم کے نائب کپتان ہونگے۔ پہلا موقع ہوگا کہ کوئی غیرملکی کھلاڑی کو پاکستان ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری سونپی گئی ہو۔ پاکستان فٹبال ٹیم سیریز کھیلنے کے لئے 28 اگست کو اسلام آباد سے مانچسٹر کے لئے روانہ ہوگی۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024