وابستگیاں
ذاتی اور مقامی نوعیت کی وابستگیاں یقینا قدروقیمت کی حامل ہوتی ہیں‘ لیکن جزو کی قیدروقیمت ہی کیا‘ جب تک وہ کل کے اندرنہ ہو۔ اس کے باوجود یہ ایک سنگین اور ٹھوس حقیقت ہے کہ لوگ قومی مفادات آسانی سے نظرانداز کر دیتے ہیں اور ان پر مقامی‘ فرقہ وارانہ یا صوبائی مفادات کو ترجیح دینے لگتے ہیں۔ جب میں پاکستانیوں کے کسی گروہ کو صوبائی عصبیت کی لعنت میں گرفتار دیکھتا ہوں تو مجھے قدرتی طورپر دکھ ہوتا ہے۔
(کوئٹہ میونسپلٹی کے استقبالیہ میں 15- جون 1948ئ)