سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا
بیول( نامہ نگار)منجھوٹہ بیول اور اس کے گردونواح میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا کھانے اور ناشتے کے وقت گیس کی لوڈشیڈنگ سے بچے سکول سے لیٹ اعلی احکام نوٹس لیں تفصیلات مطابق حاجی عمران بشارت نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صبح ناشتے کے وقت گیس کی لوڈ شیڈنگ سے عوام شدید مشکالات سے دوچار ہیں ۔بچوں کو ناشتہ ٹائم سے نہ ملنے کی وجہ سے سکول سے لیٹ ہو جاتے ہیں حاجی عمران نے اعلی احکام سے مطالبہ کیا ہیں کہ کھانے اور ناشتے کے ٹائم لوڈشیڈنگ سے اجتناب کیا جائے تاکہ عوام کی مشکلات کا زالہ ہو سکے