فلسطین کو اقوام متحدہ میں مستقل مبصر کی پوزیشن دلانے کیلئے کوششیں تیز Nov 24, 2012 2:04 AM, November 24, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بیجنگ (اے پی پی) فلسطین کو اقوام متحدہ میں مستقل مبصر کی پوزیشن دلانے کیلئے کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ چین نے حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+