حافظ عبدالقادر روپڑی کے خادم خاص الحاج محمد علی سلفی انتقا ل کرگئے
لاہور (پ ر)حافظ عبدالقادر روپڑی کے خادم خاص الحاج محمد علی سلفی کچھ عرصہ بیماری کے بعد وفات پا گئے ہیں۔ان کانمازجنازہ آ ج بدھ کو عصر کی نماز کے بعد مسجد القدس رحمان گلی نمبر 5 چوک دالگراں میں ادا کی جائے گی۔