Waqt News
Friday | February 26, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • گوجرانوالہ:جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام محفوظ عورت ریلی
  • این اے 75 میں بدانتظامی: کمشنر اور آر پی او کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ
  • کچھ انجمن ترقی پسند منصفین کی بابت!
  •  عوامی مسائل اور شریف برادران
  • جوبائیڈن نے ٹرمپ کے ایک اور فیصلے کو منسوخ کردیا

 ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

Feb 24, 2021 6:38 AM, February 24, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

عظیم مفسر،مفکر،مدبراور مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے صاحبزادے ڈاکٹر عاطف وحید نے میزبان افتخار سندھو صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ یہودیوں نے طے کیا تھا کہ وہ آپس میں سودکا لین دین نہیں کریںگے ۔ان کی مذہبی کتابوں میں یہی تصور موجود ہے ۔چنانچہ جب وہ غیر یہودیوں کو برابر کاانسان نہیں سمجھتے تو ان کی جان ،مال ،عزت و آبرو ویسی محترم نہیں ہے جیسی یہودیوں کی ہے ۔چنانچہ ان سے سود لینے میں کوئی مضائقہ خیا؛ل نہیں کرتے ۔انہوں نے اپنی مذہبی پیشوائیت سے ایک فتویٰ لیکر غیر یہودی کو سود کے اندر جکڑنے کا اپنی طرف سے دینی فریضہ بنا لیا ہے ۔قرآن مجید نے یہودیوں کے جو سب سے بڑے جرم بیان کئے ہیں، ان میں ایک ان کا سود میں ملوث ہونا ہے حالانکہ انہیں اس سے منع کیا گیا تھا۔ اس اعتبار سے میرے خیال میں یہ کنفیوژن رفع ہوسکتی ہے اگر ہم ویسٹرن فلاسفی اور ہسٹری کا مطالعہ کریں اور وہاں دیکھیں کہ وہاں ربا اور انٹرسٹ کسے کہا جاتا تھا۔یوزری کسے کہا جاتا تھا اور کیا وہ یوزری صرف ضائفہ اور مضائفہ قسم کی تھی،یا وہ ایک پلین انٹرسٹ کیلئے بھی تھی ۔ پھر اسے کیسے ان چالا ک  لوگوں نے جیسے کہ علامہ اقبال ؒ نے جو باتیں کیں ،انہوں نے یہودیوں پر بہت نظررکھی ہوئی تھی کہ ان کے عیارانہ ذہن کی پیداوار ہے کہ کس طرح انہوں نے پوری دنیا کے مالیاتی نظام کو اپنے کنٹرول میں کیا۔ان مغالطوں کو دور کرنے کیلئے افہام و تفہیم کا جو بھی راستہ ہے وہ تو ہمیں اختیار کرنا ہی چاہئے ۔لیکن یہ ہے کہ ہمیں پاکستانی ہونے کے اعتبار سے اس لئے اس پر کامل یقین ہوجانا چاہئے کہ یہ ہماری خرابی ، خاص طور پر معاشی اوراقتصادی بدحالی کی بہت بڑی وجہ ہے ۔آپ اس کا بھی اگرباریک بینی سے جائزہ لیں تو معلوم ہوگا کہ پاکستان میں ہم نے رفتہ رفتہ اپنی معیشت میں سود کے ضمن میں جو رویے اختیار کئے ہیں، اس کی وجہ سے ہم ایک تسلسل کے ساتھ معیشت میں بدحالی کا شکار ہوتے گئے ہیںاور رسول اللہ ﷺ کی ایک پیشین گوئی ہے جوہمارے حق میں پوری ہوئی ہے کہ جس قوم میں رباکا لین دین عام ہوجاتا ہے (یہاں قوم سے مراد خاص طور پرمسلمانوں کو ذہن میں رکھ لیجئے )اللہ تعالیٰ انہیں معاشی بدحالی کے عذاب میں پکڑ لیتا ہے ۔رشوت کا لین دین عام ہوجاتا ہے ، اللہ تعالیٰ اسے عذاب میں پکڑ لیتا ہے ۔ وہ مرعوب قوم ہوتی ہے وہ ایک دم خوف زدہ ہوکر دشمن کی ایک فون کال پر سرنڈر کر جاتی ہے۔ اسی طرح جس قوم میں سود کا لین دین عام ہوجاتا ہے ۔آج آپ دیکھیں کہ آ پ کے سالانہ بجٹ میں کو ئی ایک پیسہ بھی اصل زر کی واپسی کا نہیں ہے ،صرف سود کی واپسی کا ہے اور وہ بھی اتنی زیادہ ہے کہ حکومت کو سود کی ادائیگی کیلئے بھی قرضے لینے پڑ ے ہیں۔حکومت نے جس شرح سود پر قرضے لئے ہیں، اگر اس کو دیکھیں تو اللہ ہی ہمیں اس تباہی سے بچائے تو بچائے ۔یہ لانگ ٹرم قرضے ہیںجو 13.80فیصد پر لئے گئے ہیں۔حکومت کہتی ہے کہ ہم اس لئے بلند شرح سود پر قرضے لے رہے ہیں تاکہ انفلیشن کنٹرول ہو،انا للہ ۔پاکستان جیسی اکانومی ہو ،اس پر حکومت لانگ ٹرم قرضے لے رہی ہو اور پھر ہم کہیں کہ اس سے انفلیشن کنٹرول ہوگی، یہ خیال تو آج تک کسی اکانو مسٹ کے ذہن میں دور دور تک نہیں آسکتا۔چنانچہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ معیشت کی بہتری کے تمام تردعوئوں کے باوجود بجلی تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی آنے کی بجائے اضافہ ہورہا ہے ۔قیمتیں کنٹرول میں نہیں آرہیں اور اسی طرح  روزمرہ کے استعمال کی عام چیزوں کی قیمتیں بھی کنٹرول میں نہیں آرہیں۔ اس حوالے سے میں عرض کرونگاکہ ہمیں اپنے ذہنوں کو یکسو کرلینا چاہئے کہ اگر کوئی متبادل نظام آتا ہے، جس میں سود کسی نہ کسی شکل میں موجود رہتا ہے تو اس سے ہمیں قطعاً کوئی فائدہ نہیں ہونے والا ۔بلکہ عوامی اعتماد کو ختم کرتی ہیں کیونکہ سب کے ایک جیسے دعوے اور نعرے ہیں جس سے عام آدمی کنفیوژہوجاتا ہے کہ آیا یہ پورے طور پر اسلامی ہے بھی یا نہیں ہے ۔ان کا طریقہ کار بھی ایک جیسا ہوتا ہے ۔متوازی  نظام کے خاتمہ کیلئے جدوجہد بھی ہورہی ہے اور مجھے امید ہے کہ آپ حضرات اس میں جو بھی تعاون فرمائیں گے ، ان تجاویز کو بھی سامنے رکھا جائے گا۔مجھے امید ہے کہ ہم اس فیصلے کو حاصل کرلیں گے جو 1999ء کو سپریم کورٹ کے شرعی بنچ نے دیا تھا جس کے مطابق ہر طرح کے سود اور انٹرسٹ کو حرام قراردیا گیاتھااور ختم کرنے کا کہا گیا تھا،اس کے مطابق وہ تمام سودی معاہدے اور قوانین ختم ہوں اور ان کی جگہ وہ چیزیں آئیں جو شریعت کے مطابق ہوں ۔

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی واپسی‘سرمایہ کاری میں اربوں روپے اضافہ

اس یادگار سیمینارسے مولانا امیر حمزہ،اوریا مقبول جان۔ مجیب الرحمن شامی،سابق چیف اکانومسٹ پرویز طاہر ، ڈاکٹر فیاض رانجھا اور سیمینار کے میزبان جناب افتخار سندھو نے بھی خطاب کیا۔ان کی تقاریر کا خلاصہ بھی یہاں پیش کیا جائے گا۔ پی سی آئی اے کے معمول کے مطابق جناب پروفیسرسید محفوظ قطب نے میزبان کواپنی خوبصورت خطاطی کا منفرد نمونہ پیش کیا۔سرور حسین نقشبندی نے اپنے میگزین مدحت کا تازہ شمارہ ہدیہ کیا اور ڈاکٹر آصف محموجاہ نے اپنی تازہ ترین کتاب بھی پیش کی جس میں اپنے ساتھ پیش آنے والے خوفناک حادثے اور پھر اس سے بھی زیادہ پر خطر علاج کی داستان رقم کی گئی ہے۔یہ ہر لحاظ سے ایک کامیاب تقریب تھی اور ہر کوئی ایک دوسرے سے کم وبیش ڈیڑھ سال بعد مل کر انتہائی مسرور دکھائی دیا تھا۔ہم نے جناب سعید آسی کو مس کیا جو قرنطینہ میں تھے۔طاہر جمیل نورانی اور سابق ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک سعید چمن بھی ہماری بحث میں شریک نہ ہوسکے۔

 سرجیکل سٹی سیالکوٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا:میاں اسلم اقبال

٭…٭…٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اسد اللہ غالب


مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • عاطف اسلم نے پی ایس ایل6 کی افتتاحی تقریب میں اپنی آواز کا ...

    Feb 15, 2021 | 23:28
  • مادر ملت کا الیکشن چوری ہوا:کیپٹن صفدر

    Oct 31, 2020 | 14:21
  • عاطف اسلم کی چھوٹے بیٹے کے ساتھ گٹار بجاتے کی ویڈیو جاری

    Jul 21, 2020 | 14:52
  • کرونا پروٹوکول دھرا رہ گیا،بنگلہ دیش میں عالم دین کے جنازے ...

    Apr 21, 2020 | 10:19
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • این اے 75 میں بدانتظامی: کمشنر اور آر پی او کو عہدوں سے ہٹانے ...

    Feb 26, 2021 | 09:45
  • جوبائیڈن نے ٹرمپ کے ایک اور فیصلے کو منسوخ کردیا

    Feb 26, 2021 | 09:31
  •  ملک میں غذائی استحکام کیلئے موسمیاتی بیجوں کی تیاری وقت کی ...

    Feb 26, 2021
  • دھاگے کی قیمت میں اضافے سے برآمدات  15 فیصد کم ہو گئیں: ...

    Feb 26, 2021
  • کاہنہ میں تجاوزات کی بھرمار  اہل علاقہ پریشانی میں مبتلا

    Feb 26, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ...

    Feb 26, 2021
  • تاجدارِ انبیاء  خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّہ ...

    Feb 26, 2021
  • سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

    Feb 26, 2021
  • ’’قائداعظمؒ کا سُوہنا ، شہکار، حمید نظامی ؒ، ...

    Feb 25, 2021
  • مریم بی بی سیاسی میرٹ کا قتل عام!!!!

    Feb 25, 2021
  • 1

    دنیا خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل کراکے اپنی ذمہ داری پوری کرے

  • 2

    پنجاب حکومت کاتعمیری وژن  ’’نیا پاکستان اپارٹمنٹس‘‘ معاہدہ 

  • 3

    کرونا، 15 مارچ سے معمولات  زندگی مکمل بحال کرنے کا فیصلہ 

  • 4

    نوائے وقت گروپ ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا فریضہ تندہی سے سرانجام دیتا رہیگا

  • 5

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 2

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 3

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 4

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 5

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • خرابی کا کوئی در کھولنے سے گریز کریں 

    Feb 26, 2021
  • ’’میں اور میرا پاکستان‘‘

    Feb 26, 2021
  • اخوت ، نوجوان اور ترقی 

    Feb 26, 2021
  • بے اصولی سب سے بڑا اصول ہے 

    Feb 26, 2021
  • حمید نظامی سے ملاقاتیں 

    Feb 25, 2021
  • کچھ انجمن ترقی پسند منصفین کی بابت!

    Feb 26, 2021
  •  عوامی مسائل اور شریف برادران

    Feb 26, 2021
  • یاد رفتگاں…سیّد ناصر بُخاری

    Feb 26, 2021
  • فوڈ انڈسٹری

    Feb 26, 2021
  • پاکستان سے محبت کی باتیں

    Feb 26, 2021
  • 1

    مکان اور مکین لازم و ملزوم 

  • 2

     وزیر اعظم کے نام بوڑھے پنشنرز کی دردمندانہ اپیل

  • 3

    آئی جے پرنسپل روڈ کی  خستہ حا لی  

  • 4

    ڈیلی بیس بنیاد پر ٹیچرز بھرتی کرنے کی تجویز؟ 

  • 5

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۴)

  • 2

    الکتاب (۲)

  • 3

    الکتاب (۱)

  • 4

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 5

    صبر کی جزاء

  • 1

    مقاصد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    ریاست

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    زندگی

  • 2

    اقبال

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    تقدیرِ

  • 5

    ڈاکٹر جاوید اقبال

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    ترکی، سفاک شوہرنے انشورنس کی رقم کے لیے حاملہ بیوی کو پہاڑ کی چوٹی پرلےجاکے دھکا ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے مقامی ہوٹل میں پنجاب سے سینیٹ کے بلامقابلہ منتخب امیدوار ...

  • 2

     امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا اہم فیصلہ منسوخ کردیا

  • 3

    حملے کی صورت میں سعودی عرب کا دفاع کریں گے: وائٹ ہاوس

  • 4

    این اے75 کا معاملہ: الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کا وکیل تبدیل

  • 5

    مصر:پٹڑی پر یادگاری فوٹو بنانے والے تین نوجوان ٹرین نے کچل ڈالے

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group