مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے 8 دکانداروں کو جرمانے
فیروزوالا(نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ نے راوی پار کے علاقے میں چھاپے مارکر مہنگے داموں اشیاء فروخت کرتے ہوئے سات افراد کو پکڑ کر انہیں موقع پربھاری جرمانے کیے گئے، جبکہ ایک دکاندار کو پولیس کے حوالے کردیا۔