حکومت نے غریب طبقات کو احساس پسماندگی سے باہر نکال لیا: ناصر محمود واہگہ
جوئیانوالہ (نامہ نگار)تحریک انصاف کے تحصیل نائب صدر چوہدری ناصر محمود واہگہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ماضی کی حکومت کے نظر انداز کئے گئے غریب طبقات کو احساس پسماندگی سے باہر نکال کر ترقی کی طرف گامزن کردیا ہے ۔