میجر جنرل اصغر نواز نے ایرا کے چیئرمین کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد (اے پی پی) میجر جنرل اصغر نواز ہلال امتیاز(ملٹری) نے گزشتہ روز منگل کو ایرا ہیڈ کواٹرز میں باضابطہ طور پر ادارہ برائے تعمیر نو و بحالی زلزلہ زدگان (ایرا) کے چوتھے چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔