بھارتی آبی جارحیت،وکلاء کا مظاہرہ Mar 23, 2016 4:30 AM, March 23, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(وقائع نگار خصوص)پانی کے عالمی دن کے موقع پر بھارت کی پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کے خلاف لاہور ہائی کورٹ بار میں وکلاء نے صدر لاہور ہائی کورٹ بار رانا ضیا ء عبدالرحمان کی قیادت میں مظاہرہ کیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+