ذرائع کےمطابق خیبرایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں کالعدم تنظیم لشکر اسلام اورامن لشکر ذخہ خیل کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دونوں گروپوں کے چار افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ دس زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لشکر اسلام اور امن لشکر ذخہ خیل وادی تیراہ میں مورچہ زن ہیں اورایک دوسرے کے ٹھکانوں پراچانک رات کو حملہ کرتے ہیں۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024