سٹیج ڈرامہ آئی ہیٹ یو کی نمائش آج سے شروع ہو گی
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ آفرین اور سنہری خان کا نیا ڈرامہ ’’آئی ہیف یو‘‘ آج جمعہ 23 فروری سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہوگا، دیگر کاسٹ میں ہما علی، انیشہ خان، شیلا چودھری، حامد رنگیلا، مختار چن ، عظیم وکی، اسد مکھڑا ، شجر عباس، طوطی مراد، وقاص قیدو اور فانا شامل ہیں، ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق اور رائٹر ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں۔